عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 170665
جواب نمبر: 17066501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 985-819/B=09/1440
نماز اوابین نفل ہے، نماز نفل جماعت کے ساتھ علی سبیل التداعی پڑھنا مکروہ ہے اگر کوئی تنہا اوابین پڑھے اور اس میں قرآن پورا ختم کرے تو اس کی اجازت ہے، کرسکتا ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
جس كے بدن سے بدبو آتی ہو اس كا اگلی صف میں شامل ہونا ؟
3171 مناظرنماز
میں طویل قیام بالخصوص فرض نماز میں طویل قیام کی فضیلت کی احادیث ہیں تو بتادیجئے۔
میں نے سنا ہے طویل قیام موت کی سختی کو توڑتا ہے کیا یہ درست ہے؟
کیا
نمازپڑھتے وقت شرٹ کی آستین کا پورا ہونا ضروری ہے؟ آدھی آستین میں نماز ہوجائے گی
یا نہیں؟