• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 170650

    عنوان: سجدہ میں درود شریف پڑھنا

    سوال: کیا نماز کے دوران سجدہ میں دعا سے پہلے درود شریف پرھ سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 170650

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 900-777/D=09/1440

    سجدہ میں درود شریف نہیں پڑھنا چاہئے کیونکہ سجدہ میں سبحان ربی الاعلی پڑھنا منقول ہے، درود شریف کا یہ موقعہ نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند