عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 170333
جواب نمبر: 170333
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:904-735/sn=9/1440
دوران نماز اگر عضو تناسل میں صرف تناؤ پیدا ہوجائے یا دل میں برا خیال آجائے تو اس سے نماز فاسد نہیں ہوتی ؛لیکن کوشش یہ ہونی چاہئے کہ نماز میں اس کی نوبت نہ آئے،اگر قیام وقعود وغیرہ کی سنن ومستحبات کی رعایت کی جائے تو ان شاء اللہ اس طرح کی نوبت نہ آئے گی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند