عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 170280
جواب نمبر: 17028001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:900-740/SN=9/1440
جہاں سے شہر کی حدود ختم ہورہی ہو وہاں سے شروع ہوگا۔
من فارق بیوت موضع ہو فیہ من مصرأو قریة ناویا الذہاب إلی موضع بینہ وبین ذلک الموضع المسافة المذکورة صارمسافرا، فلایصیرمسافرا قبل أن یفارق عمران ما خرج منہ من الجانب الذی خرج منہ (کبیری:536،ط: اشرفی)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
اکیلے
نماز پڑھتے وقت جہری نماز میں کیا زور سے قرأت کرنا چاہیے؟(۲) اگر کوئی شخص اکیلے نماز
پڑھ رہا ہے اس نے اکیلے کی نیت کی ہے تب کوئی شخص نماز میں شامل ہوگیا تو کیا اس
کی نماز ہوجاتی ہے؟
میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ نماز میں تشہد کے بعد جب ہم درود ابراہیم اور دعا پڑھتے ہیں تب ہمارے سیدھے ہاتھ کی تشہد کی انگلی کی پوزیشن کیا ہونی چاہیے؟ یعنی تشہد کے بعد سے لے کر سلام پھیرنے تک انگلی کیسی رکھنی چاہیے؟ ہمیں سبھی انگلیوں کو سیدھا کرلینا چاہیے یا پھر مٹھی بندھی ہوئی رکھ کرتشہد انگلی کو اشارہ رکھنا چاہیے؟ ویسے اس بارے میں آپ کی ویب سائٹ پر کچھ جانکاری ملتی ہے لیکن میں چاہتا ہوں کہ اس کے ثبوت میں کچھ حدیث مل جائے یا فقہ حنفی سے کچھ مل جائے تو بات پکی ہوجائے۔
5744 مناظرمجھے شیخ الحدیث والتفسیر مفتی زار ولی خان صاحب کے بارے میں پوچھنا ہے․․․ وہ علمائے حق میں سے ہیں․․․․پاکستان کے کچھ علماء کہتے ہیں․․․․علمائے دیوبند 99فیصد ایک طرف ہیں․․․․اور زار ولی خان صاحب ایک طرف․․․․․برائے مہربانی ․․․․․․بتادیں کیا یہ سچ ہے․․․․اوروہ حدیث بھیج دیں․․․․جس میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے ․․․․․وتر کو رات کی آخری نماز بناؤ․․․․وتر کے بعد کوئی نفل نہیں ہیں فجر تک․․․
4560 مناظر