• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 170273

    عنوان: چشمہ پہن کر نماز پڑھنا ، پڑھانا كیسا ہے؟

    سوال: جس امام کو نمبر والا چشمہ لگا ہو وہ نماز چشمہ پہن کر پڑھاے ٴ یہ پھر چشمہ اتار کر؟

    جواب نمبر: 170273

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 854-723/D=09/1440

    نمبر والا چشمہ لگاکر بھی نماز پڑھانا جائز ہے؛ البتہ چشمہ اتار کر پڑھانا زیادہ بہتر ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند