عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 170149
جواب نمبر: 17014901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:853-693/SN=8/1440
اگر امام خود کسی کو آگے آکر امامت کے لئے کہیں تب تو اس کی گنجائش ہے، بس زیادہ تاخیر نہ ہونی چاہئے ؛ لیکن امام کے مصلی پر جانے کے بعد پیچھے سے لوگوں کا امام کو یہ مشورہ دینا کہ فلاں شخص سے نماز پڑھوالیں، یہ مناسب نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ہمارے محلہ کی جامع مسجدکے پیچھے مسجد کی بلڈنگ ہے جس کے کمرے کرایہ پر دئے جاتے ہیں اوراس کی آمدنی مسجد میں لی جاتی ہے۔ عید کی نماز بھی مصلی زیادہ ہونے کی وجہ سے اس بلڈنگ کے احاطہ میں ہوتی ہے۔ اس بلڈنگ کا ایک کمرہ ابھی ایک آفس کے لیے کرایہ پر دیا گیاہے۔ اس آفس میں ایک کتا ہے جو کبھی آفس میں او رکبھی باہر احاطہ میں باندھا جاتا ہے جہاں عید کی نماز ہوتی ہے۔ اس آفس کے بازو میں اسی بلڈنگ میں مسجد کے پیش امام اپنی فیملی کے ساتھ رہتے ہیں۔ کیا اس صورت میں اس جگہ نماز پڑھی جاسکتی ہے یا نہیں جہاں کتا غلاظت بھی کرتاہے؟
2971 مناظرایک جماعت ہوجانے کے بعد کیا دوسری جماعت کرسکتے ہیں؟ کچھ علماء کرام کہتے ہیں کہ یہ غلط ہے۔ بہت سے لوگ عرب کی مسجدوں میں کئی جماعت کرتے ہیں۔ براہ کرم، اس پر روشنی ڈالیں۔
3699 مناظرنفل بیٹھ کر پڑھنا افضل ہے یا کھڑے ہوکر؟ اگر بیٹھ کرنماز پڑھ رہے ہوں تو رکوع کے لیے کتنا جھکا جائے گا؟
4197 مناظر