عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 170114
جواب نمبر: 17011401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 870-696/B=08/1440
اگر امام نماز میں قرأة کے اندر غلطی کرے تو مقتدی اس کو لقمہ دے سکتا ہے اور اسے امام لے سکتا ہے۔ نماز کو فساد سے حتی الامکان بچانا چاہئے۔ ہاں بلا ضرورت لقمہ دینا اور لینا مکروہ ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ولدالزنا کو اگر حافظ قرآن بنادیا جائے تو کیا اس بچے پر حرامی کا لقب چسپاں ہوگا؟ کیا اس کے پیچھے نماز پڑھ سکتے ہیں؟ جواب عنایت فرماکر عنداللہ ماجور ہوں۔
1127 مناظر