عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 169949
جواب نمبر: 16994901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 800-716/M=08/1440
اوقات مکروحہ ثلثہ یعنی طلوع، غروب، استواء شمس کے وقت، قضاء نماز کی ادائیگی بھی مکروہ ہے۔ وکرہ تحریماً ․․․․․․ صلاة مطلقاً ولو قضاء أو واجبة أو نفلاً ․․․․․․ مع شروق ․․․․․ واستواء ․․․․․ وغروب الخ (در مختار) ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ہماری سوسائٹی میں ایک مالدار لڑکا رہتا ہے جو کہ حافظ قرآن بھی ہے۔ رمضان کے مہینہ میں وہ تراویح سنانے کے لیے کسی دوسری جگہ جاتا ہے۔ وہ اپنے کاروبار میں جو کہ موبائل فون اور اس کے پرزوں کی خریدو فروخت کا ہے اسلامی طریقہ کی اقتداء نہیں کرتا ہے(شریعت کو بالائے طاق رکھ دیتا ہے)۔عیدالاضحی کے موقع پر چند دن پہلے وہ لڑنے والے بھیڑ خریدتا ہے اور اس کو ہماری سوسائٹی میں لڑانے کے لیے لاتا ہے۔ وہ ہمارے علاقہ کے دوسرے بھیڑوں کے ساتھ بھیڑ لڑاتا ہے۔ باہر کے لوگ لڑانے کے لیے اپنے بھیڑ لے کرکے بھی ہماری سوسائٹی میں آتے ہیں ۔اوپر مذکور حافظ صاحب اپنے بھیڑوں کو لڑانے کے لیے بہت مشہور ہیں۔ لڑائی کے دوران جب بھیڑایک دوسرے سے الجھتے ہیں یا ٹکر مارتے ہیں تو یہ منظر دیکھنے کے قابل نہیں ہوتا ہے اور بھیڑ زخمی بھی ہوتے ہیں۔کبھی کبھی بھیڑ کے سر سے خون بہنے لگتا ہے۔اوپر کا منظر پندرہ دن سے جاری ہے جو کہ دو تین بجے رات تک چلتا ہے۔ ساتھ ساتھ حافظ صاحب ان بھیڑوں کی لڑائی کااپنے موبائل سے ویڈیوبھی بناتے ہیں اور اپنے دوستوں کو بھیجتے ہیں۔ حافظ صاحب تبلیغی جماعت سے بھی جڑے ہوئے ہیں۔ کبھی کبھی وہ ہماری سوسائٹی کی مسجد میں امامت بھی کرتے ہیں۔ میں کوئی اعتراض نہیں کررہا ہوں میں تو صرف اپنی نماز کے بارے میں فکر مند ہوں۔ کیا ہم اس طرح کے امام کے پیچھے نماز ادا کرسکتے ہیں، کیا وہ امامت کے لائق ہیں؟ مجھے قرآن اورحدیث کی روشنی میں تفصیلی جواب عنایت فرماویں۔
406 مناظرزید کی ظہر کی نماز چھوٹ گئی اب وہ عصر کی نماز پڑھنے گیا لیکن ابھی عصر کی نماز ہوئی نہیں تھی تو کیا وہ ظہر کی نماز پڑھ سکتا ہے جب کہ ظہر کا وقت ختم ہوگیا ہے عصر کا وقت شروع ہوچکا ہے؟ زید عصر کی نماز پڑھنے گیا اور ابھی جماعت ہونے میں وقت تھا تو وہ قرآن کی تلاوت کرنے لگا اور سجدہ تلاوت آگئی تو کیا وہ اس وقت سجدہ کرسکتا ہے یا عصر کی نماز کے بعد کر سکتا ہے؟ ایسے ہی مغرب کی نماز کے وقت میں ہو تو کیا کرے؟ اگر عصر یا ظہر یا عشاء کی فرض نماز سے پہلے جو چار سنت ہے وہ چھوٹ جائے تو کیا اس کو ان فرض نمازوں کے بعد پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ فرض نماز اورسنت نماز کی نیت کیسے کی جائے گی ان کو الفاظ میں لکھ کر بتلائیں مہربانی ہوگی ۔
814 مناظرمیرے گھر والے گوجرانوالا میں رہتے ہیں، میں اسلام آباد میں ملازمت کرتا ہوں۔ ہفتہ میں تین دن گوجرانوالا اور چار دن اسلام آباد میں رہتا ہوں۔ گوجرانوالا اور اسلام آباد کا تقریباً دو سو کلو میٹر کا سفر ہے۔ سوال یہ ہے کہ میں اسلام آباد میں قیام کے دوران قصر نماز پڑھوں گا یا پوری نماز پڑھوں گا؟
383 مناظر