• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 169682

    عنوان: تہجد کی نماز کے لیے اعلان کرنا؟

    سوال: کیا تہجد کی نماز کے لیے اعلان کرکے (مائک کے ذریعہ ہو ، نگڈا کے ذریعہ ہو، یابلند بآواز اعلان کے ذریعہ سے) لوگوں کو نیند سے جگانا صحیح ہے؟ (مثال کے طورپر اجتماع یا جماعت کے اندر )

    جواب نمبر: 169682

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 712-567/SN=07/1440

    تہجد کی نماز کے لئے مذکور فی السوال طریقے پر عمومی طور پر لوگوں کو جگانا شرعاً قابل احتراز ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند