عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 169611
جواب نمبر: 16961101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 827-699/L=07/1440
نماز کی ہر رکعت میں دونوں سجدہ کرنا فرض ہے؛ لہٰذا اگر کسی نے ایک ہی سجدہ کیا اور اس کی قضا بھی کسی رکعت میں نہیں کی تو محض سجدہ سہو سے نماز نہ ہوگی، اس کا اعادہ کرنا ضروری ہوگا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
جس بندے کایہ عقیدہ ہو کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ والی قبر میں صلوة و سلام سنتے ہیں،کیا اس کے پیچھے نمازپڑھنا جائز ہے؟ اور اس بارے میں آپ کا کیا اظہار خیال ہے کہ سنتے ہیں یا نہیں؟
2514 مناظرمیرا سوال سفرکی نماز کے بارے میں ہے۔ میں دو مختلف پٹرول پمپوں پر ماہانہ تنخواہ پر کام کرتا ہوں جو میرے گھر سے چار سو کلومیٹر دور ہیں، جہاں میں پانچ سے بارہ دن ایک پمپ پر اور چار سے پانچ دن دوسرے پر گزار کر گھر چلا جاتا ہوں۔ سوال یہ ہے کہ میں کام تو ماہانہ بنیاد پر کرتا ہوں لیکن دن کم گزارتا ہوں، تو یہاں میں نماز پوری پڑھوں یا قصر؟ واضح رہے کہ مالک کو کوئی اعتراض نہیں کہ میں کتنے دنوں میں مہینے بھر کا کام ختم کروں یعنی نفع نقصان کا حساب کرنا ہی میرا کام ہے؟
2764 مناظرمسافر مسبوق کی نماز کا حکم
4903 مناظرگھٹنے کے اپریشن کے بعد نماز کرسی پر پڑھنا
2408 مناظروالد
اپنے پانچ سال کا لڑکا جوسمجھ دار ہو ان کونماز کے لیے جماعت خانہ میں شرعا لے
جاسکتے ہے۔
میرا
سوال یہ ہے کہ زوال کا وقت کب ہوتا ہے جب نماز پڑھنا منع ہے ؟ اس کو کس طرح سے
شمار کرنا چاہیے؟ اورکتنے منٹ تک نماز پرھنا منع ہے؟
جو وضو نماز پڑھنے كے لیے نہ كیا گیا ہو كیا اس سے نماز پڑھ سكتے ہیں؟
2993 مناظر