• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 169572

    عنوان: فجر كی نماز طلوع آفتاب كے كتنے منٹ بعد قضا كرسكتے ہیں؟

    سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں فجر کی نماز جوقضاء ہوگئی ہو تو کم ازکم سورج طلوع ہونے کے کتنی منٹ بعد پڑھی جائے یعنی زیادہ سے زیادہ تو ۲۰ منٹ ہیں کم از کم کتنی منٹ بعد پڑھی جائے؟

    جواب نمبر: 169572

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 692-590/D=07/1440

    کم از کم بارہ منٹ بعد پڑھی جائے ۔ رحیمیہ: ۲/۳۶۸، کتاب الصلاة ، ط: مکتبہ احسان دیوبند۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند