عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 169376
جواب نمبر: 169376
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:603-505/sd=7/1440
اگر کوئی شخص سنت یا نفل نماز پڑھ رہا ہو تو اس کی طرف رخ کرکے اس طرح بیٹھنا جس سے اس کا ذہن مشوش ہو، کراہت سے خالی نہیں، ہاں اگر کوئی معقول وجہ ہو، تو مضائقہ نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند