عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 168787
جواب نمبر: 168787
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 644-561/M=06/1440
ظہر کی فرض نماز سے پہلے جو چار رکعت سنت موٴکدہ ہیں اس کی ہر رکعت میں (یعنی پہلی، دوسری، تیسری اور چوتھی میں بھی) سورہ فاتحہ کے بعد دوسری سورت ملانا واجب ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند