عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 168697
جواب نمبر: 168697
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 673-589/H=06/1440
اذان میں کوئی ایسا کام نہیں کہ جو امام یا مسجد کی شان کے خلاف ہو اگر مائک سسٹم امام کے کھڑے ہونے کی جگہ سے آگے کی جہت میں ہے اور وہاں مائک سے اذان پڑھ دی جاتی ہے تو کچھ حرج نہیں اذان ہو جاتی ہے۔ قال ابن سعد بالسند الیٰ ام زید ابن ثابت کان بیتی اطول بیت حول المسجد فکان بلال یوٴذن فوقہ من اول ما اذن الیٰ ان بنی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مسجدہ فکان یوٴذن بعد علی ظہر المسجد وقد رجع لہ شیء فوق ظہرہ اھ (باب الاذان من الفتاویٰ رد المحتار: ۱/۲۵۹، مطبوعہ نعمانیہ) ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند