عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 168054
جواب نمبر: 16805401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:472-348/sn=5/1440
سجدہ سے تشہد کے لیے بیٹھتے وقت کی جو تکبیر ہے وہ سنت ہے ،اس کا قصدا ً ترک تو برا اور مکروہ ہے ؛لیکن اگر سہوا چھوٹ جائے تو اس سے نماز پر کوئی اثر نہیں پڑتا، نماز درست ہوجاتی ہے ؛ لہذا آپ پریشان نہ ہوں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
شادی ٹوٹے امام كے پیچھے نماز پڑھنا كیسا ہے؟
4342 مناظرکیا مراہق لڑکے اپنے مال سے کسی کو ہدیہ کرسکتا ہے؟
2447 مناظرجب میں پندرہ سال میں بالغ ہوا تومیں دین کی کم علمی کی وجہ سے جب احتلام یا مشت زنی کرتا تو میں غسل نہیں کرتاتھا، کیوں کہ میں غسل کرنے کے بارے میں نہیں جانتا تھا اور اٹھارہ انیس سال میں غسل کرنا شروع کیا ۔ تو کیا ان تین سالوں کی نماز اور روزہ ہوگا یا نہیں؟
2967 مناظراگر مسجد کی جماعت فوت ہوجائے تو کیا دو لوگ مل کر جماعت کرسکتے ہیں؟
1793 مناظر