عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 166488
جواب نمبر: 16648801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 151-80/SN=2/1440
مسجد شرعی کی حدود میں اس طرح جماعت کرنا شرعاً مکروہ ہے۔ ویکرہ تکرار الجماعة بأذانٍ وإقامة فی مسجد محلة لا فی مسجد طریق أو مسجد لا إمام لہ ولا موٴذن الخ (درمختار مع الشامی: ۲/۲۸۸، ط: زکریا) ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
اذان کے وقت سر پر دوپٹہ اوڑھنا کیوں ضروری ہے؟
9043 مناظرنماز فجر قضا ہوجائے تو کتنی رکعتیں پڑھے؟
2967 مناظرسوال یہ ہے کہ میں کرتا اور بنیان کے بغیر نماز اور تلاوت کرتا ہوں، کیوں کہ مجھے گرمی بہت لگتی ہے ۔ یہ صرف گھر میں ہی کرتا ہوں۔ کیا یہ صحیح ہے؟ مجھے ناف کے نیچے اور پاؤں کے تلووں میں بہت پسینہ بھی آتا ہے۔
4365 مناظرمیں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ نماز میں تشہد کے بعد جب ہم درود ابراہیم اور دعا پڑھتے ہیں تب ہمارے سیدھے ہاتھ کی تشہد کی انگلی کی پوزیشن کیا ہونی چاہیے؟ یعنی تشہد کے بعد سے لے کر سلام پھیرنے تک انگلی کیسی رکھنی چاہیے؟ ہمیں سبھی انگلیوں کو سیدھا کرلینا چاہیے یا پھر مٹھی بندھی ہوئی رکھ کرتشہد انگلی کو اشارہ رکھنا چاہیے؟ ویسے اس بارے میں آپ کی ویب سائٹ پر کچھ جانکاری ملتی ہے لیکن میں چاہتا ہوں کہ اس کے ثبوت میں کچھ حدیث مل جائے یا فقہ حنفی سے کچھ مل جائے تو بات پکی ہوجائے۔
5578 مناظر