عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 166415
جواب نمبر: 16641531-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 212-296/M=3/1440
اس بارے میں سوچیں اور غور کریں کہ مشت زنی کے نتیجے میں انزال (منی کا شہوت کے ساتھ نکلنا) بھی ہو جاتا تھا یا بلا انزال یہ عمل ہوتا تھا؟ جب سے یقین یا گمان غالب انزال کا ہو اُسی عمر سے وجوب غسل و نماز کا حکم ہوگا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میرا آپ سے سوال ہے کہ جب اذان ہوتی ہے تو اس کا جواب دینا فرض ہے؟ اگر فرض ہے، تو کوئی بیت الخلاء میں ہو تو اس کا جواب دے سکتا ہے؟
2738 مناظرفرض نماز میں كونسی سورتوں كا پڑھنا افضل ہے؟
3060 مناظرکیا نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنے کے بعد سورة ملانے سے پہلے ہمیں بسم اللہ پڑھنا ضروری ہے؟
8520 مناظرتین اوقات میں نماز پڑھنا مکروہ ہے، ایک سورج طلوع ہوتے وقت دوسرا غروب ہوتے وقت، تیسرا کون سا وقت ہے؟
3314 مناظرمسبوق اگر امام کے ساتھ پھیردے تو کیا سجدہ سہو واجب ہوگا؟
2000 مناظرکیا بریلوی امام کے پیچھے ہماری نماز ہوجاتی ہے؟
3598 مناظرگھٹنے کے اپریشن کے بعد نماز کرسی پر پڑھنا
2393 مناظر