عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 166382
جواب نمبر: 16638201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:271-213/B=3/1440
جی ہاں ظہر کا وقت عصر تک رہتا ہے، عصر کا وقت شروع ہوتے ہی ظہر کا وقت ختم ہوجاتا ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میرا
اذان کے تعلق سے ایک سوال ہے (فجر کی اذان میں ہم کہتے ہیں [الصلاة خیر من النوم]
نمازنیند سے بہتر ہے۔ مجھ کو بتائیں کہ یہ جملہ کہاں سے اذان میں شامل کیا گیا تھا
اور وہ کون تھے جنھوں نے اس جملہ کو اس میں شامل کیا؟ یہ میرے لیے بہت پریشانی کا
باعث ہے۔ برائے کرم مجھ کو جلد جواب عنایت فرماویں۔
اذان اور اقامت میں جواب دینے کا طریقہ
3041 مناظرزید کی ظہر کی نماز چھوٹ گئی اب وہ عصر کی نماز پڑھنے گیا لیکن ابھی عصر کی نماز ہوئی نہیں تھی تو کیا وہ ظہر کی نماز پڑھ سکتا ہے جب کہ ظہر کا وقت ختم ہوگیا ہے عصر کا وقت شروع ہوچکا ہے؟ زید عصر کی نماز پڑھنے گیا اور ابھی جماعت ہونے میں وقت تھا تو وہ قرآن کی تلاوت کرنے لگا اور سجدہ تلاوت آگئی تو کیا وہ اس وقت سجدہ کرسکتا ہے یا عصر کی نماز کے بعد کر سکتا ہے؟ ایسے ہی مغرب کی نماز کے وقت میں ہو تو کیا کرے؟ اگر عصر یا ظہر یا عشاء کی فرض نماز سے پہلے جو چار سنت ہے وہ چھوٹ جائے تو کیا اس کو ان فرض نمازوں کے بعد پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ فرض نماز اورسنت نماز کی نیت کیسے کی جائے گی ان کو الفاظ میں لکھ کر بتلائیں مہربانی ہوگی ۔
5034 مناظربچوں کی صف کیسے بنائیں؟ اگر بچے درمیان میں کھڑے ہوجائیں تو کیا انھیں باہر نکال سکتے ہیں؟
1137 مناظرکیا میں بغیر الکوحل والی پرفیوم کا استعمال کرسکتا ہو ں یا نہیں؟ اور کرنے کے بعد نماز ادا ہوسکتی ہے اور مسجد میں داخل ہوسکتے ہیں؟ مہربانی کرکے مجھے بتائیں۔
1966 مناظربیدر میں میزان کیلنڈر اور ڈیجیٹل گھڑی میں کس کے اوقات الصلوة کا اعتبار کیا جائے؟
1588 مناظرامام کا نماز سنتوں کوں کے مطابق نہ پڑھانا؟
2143 مناظر