عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 165125
جواب نمبر: 16512501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:27-3/L=1/1440
کہنی کھلی ہونے کی حالت میں نماز مکروہ ہوتی ہے۔ قال ابن الہمام: وقد أخرج الستة عنہ صلی اللہ علیہ وسلم: أمرتُ أن أسجُدَ علی سبعة وأن لا أکف شعرًا ولا ثوبًا ویتضمن کراہة کون المصلي مشمرًا کمیہ․ (فتح القدیر: ۱/ ۴۲۴، زکریا) ولو صلی رافعًا کمیہ إلی المرفقین کُرِہ․ (الہندیة: ۱/ ۱۰۶)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا خانہ کعبہ کے اندر کوئی بندہ نماز ادا کرسکتاہے؟ اگر ہاں تو منھ کس طرف کرے گا؟ کیا ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی خانہ کعبہ میں نماز ادا کی ہے؟ اس بارے میں تفصیل کیا ہے؟
673 مناظرکیا ہکلانے والا شخص نماز پڑھا سکتا ہے؟ اگر ہم کسی ہکلانے والے شخص کی اقتداء میں نمازپڑھیں تو کیا ہوگا؟
468 مناظرنماز میں جو درود کے بعد دعائیں پڑھی جاتی ہیں کیا یہ والی دعا: ربنا انی ظلمت نفسی ظلما کثیرا ولا یغفر الذنوب الا انت فغفرلی مغفرة من عندک وارحمنی انک انت الغفور الرحیم، پڑھنا لازم ہے یا کوئی بھی دعا پڑھ لی جائے؟
1162 مناظرڈیوٹی میں كوتاہی پر پكڑے جانے پر رشوت دے كر ملازمت بحال كرنے والے كی امامت؟
514 مناظرمیں
دعا مانگتے وقت آنکھوں کو بند کرلیتاہوں، کیا ایسا کرنے میں کچھ حرج ہے یا ایسے
دعا مانگ سکتے ہیں؟ (۲)نماز
کے بعد دعا مانگنے کے وقت میں بنا امام صاحب کی دعاؤں پر دھیان دئے خود ہی من ہی
من میں درود پڑھنے لگتاہوں او رخود ہی اپنے لیے دعا مانگتا ہوں۔ایسا کرنے کی ایک
وجہ یہ ہے کہ امام صاحب کی آواز تھوڑی دھیری ہوتی ہے جسے سننا اور سمجھنا کبھی
کبھی مشکل ہوتا ہے۔ اور دوسری وجہ یہ ہے کہ میرے درود پڑھنے تک ہی امام صاحب کی
دعا ختم ہو جاتی ہے، شاید وہ کوئی چھوٹا والا درود پڑھتے ہیں۔ کیا میرا ایسا کرنا
جائز ہے کہ امام صاحب سے دھیان ہٹا کر میں خود ہی اپنے لیے دعا مانگوں؟ (۳)درود شریف کتنے ہیں؟
کیوں کہ میں نے دیکھا ہے کہ کچھ لوگ بہت جلد ہی درودپڑھ لیتے ہیں۔ میں وہ درود
پڑھتاہوں جس میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کی قوم کی ترقی کے طرز پر درود ہے۔
برائے مہربانی اگر میں نے کچھ غلط لکھا ہے تو اسے درست کردیجئے؟
اللہ
آپ کو اس کار خیر کی جزا دے، مجھے ایک سوال کا جواب دے کر ممنون فرمائیں۔ میرا
سوال ہے کہ [کیا تراویح اور تہجد ایک ہی نماز کے دو نام ہیں یا تراویح اور تہجد دو
علیحدہ علیحدہ نمازیں ہیں؟ برائے کرم قرآن و سنت کی روشنی میں جواب دیں۔ حدیث کا
کوئی حوالہ بھی لکھ دیں۔