• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 164525

    عنوان: كیا نفل نماز کی قضا بیٹھ كر كرسكتے ہیں؟

    سوال: کھڑے ہوکر پڑھی ہوئی نفل نماز کی قضا بیٹھ کر کر سکتے ہیں؟ مدلل جواب مطلوب ہے۔

    جواب نمبر: 164525

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 1364-1268/M=12/1439

    اس بار ے میں صریح جزئیہ نہیں ملا۔ بظاہر جواز معلوم ہوتا ہے کیونکہ نفل نماز بیٹھ کر پڑھنے کی اجازت ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند