عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 164448
جواب نمبر: 164448
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:1489-1294/L=12/1439
نماز توکسی حال میں بھی چھوڑنا جائز نہیں ہے،اگر بدن یا کپڑا ناپاک رہتا ہے توآپ نماز سے قبل دھوکر پاک کرلیا کریں ،مگر نماز چھوڑنا جائز نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند