عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 163698
جواب نمبر: 16369801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:1307-1088/sd=11/1439
ہاف ٹی شرٹ میں نماز پڑھنا مکروہ ہے، یہ آستین چڑھانے کی صورت میں داخل ہے، جس کی حدیث میں صراحتا ممانعت آئی ہے؛ اس لیے کہ یہ نامناسب ہیئت ہے۔ (تحفة القاری: ۳/ ۱۴۴، باب لا یکف ثوبہ فی الصلاة)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا سجدے سے اٹھتے ہوئے جو تکبیر کہی جاتی ہے وہ کچھ لمبی ہونی چاہیے؟
5147 مناظرجب میں پندرہ سال میں بالغ ہوا تومیں دین کی کم علمی کی وجہ سے جب احتلام یا مشت زنی کرتا تو میں غسل نہیں کرتاتھا، کیوں کہ میں غسل کرنے کے بارے میں نہیں جانتا تھا اور اٹھارہ انیس سال میں غسل کرنا شروع کیا ۔ تو کیا ان تین سالوں کی نماز اور روزہ ہوگا یا نہیں؟
2958 مناظر