• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 163412

    عنوان: امام کے پیچھے فاتحہ پڑھنے کا حکم

    سوال: پانچوں نمازوں میں امام کے پیچھے کچھ پڑھنا ہوتا ہے کہ نہیں؟ میرا مطلب یہ ہے کہ عصر کی چار رکعت میں امام کے پیچھے شروع یا آخری کی دو رکعات میں الحمد پڑھنی ہے کہ نہیں؟ یا کسی اور نماز میں؟

    جواب نمبر: 163412

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 1031-799/SN=10/1439

    مقتدی کو امام کے پیچھے کسی بھی رکعت میں سورہٴ فاتحہ نہیں پڑھنی چاہئے خواہ عصر کی نماز ہو یا کوئی اور نماز مثلاً ظہر یا مغرب ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند