عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 163359
جواب نمبر: 16335901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:1179-1009/D=10/1439
ضحوہٴ کبری یعنی زوال سے 1.5 گھنٹہ پہلے نیت کرلیں تو روزہ صحیح ہوجائے گا ضحوہٴ کبری کے بعد نیت معتبر نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
اگر
کوئی قرأت میں دو آیت کے بعد ایک آیت بھول گیا پھر چار نمبر کی آیت کو پڑھ لے اس
کی نماز کیسی ہوگی؟
دوران نماز چھینك آنے پر الحمد للہ كہنا؟
8756 مناظرنماز پڑھانے كے بعد وضو كے بارے میں شك ہوجانا؟
3949 مناظرمدرسہ کے کسی کمرے یا ہال میں نماز باجماعت ادا کرنا؟
3488 مناظرزید کی ظہر کی نماز قضا ہوئی تھی کیا وہ مغرب کی نماز پڑھنے کے بعد اب ظہر کی قضا نماز پڑھ سکتا ہے؟ اوراگر ظہر کی چار سنت جو کہ فرض سے پہلے ہے چھوٹ جائے اوراسی طرح عصر کی سنت اور عشاء کی سنت چھوٹ جائے تو کیا ان سنتوں کو فرض نماز پڑھنے کے بعد فوراً پڑھ سکتے ہیں؟ اگر نہیں،تو کب پڑھ سکتے ہیں؟ زید قرآن کی تلاوت فرض نمازپڑھنے سے پہلے عصر کے وقت میں یا مغرب کے وقت میں کر رہا تھا اب اگر سجدے کی آیت آجائے تو کیا اس وقت میں سجدہ کرسکتا ہے کہ نہیں؟
5227 مناظرکیا
ہم وتر کے بعد نفل نماز ادا کرسکتے ہیں یا ہمیں وتر کو ہی آخری نماز بنانا ہوگا؟
مہربانی کرکے دلیل کے ساتھ جواب دیں۔ کیوں کہ ہماری کمپنی کی مسجد کے امام صاحب نے
اعلان کیا ہے کہ وتر کے بعد کوئی نفل نماز نہیں ادا کرنی چاہیے، صرف وتر کے بعد
فجر کے وقت فجر کی دو سنت ادا کرسکتے ہیں۔ انھوں نے کہا ہے کہ اگر کسی کے پاس کوئی
دلیل ہے تو لے کر آئے۔ ہمارے یہاں انڈیا پاکستان میں وتر کے بعد دو نفل ادا کرتے
ہیں۔ برائے کرم جلد جواب دیں۔