عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 163121
جواب نمبر: 163121
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:965-837/SN=11/1439
(۱) جی ہاں! راجح قول کے مطابق اس صورت میں نماز ہوجائے گی۔
(۲) اگر امام رکوع ہی میں رہا، لقمہ دینے کے باوجود کھڑا نہیں ہوا اور اخیر نماز میں سجدہٴ سہو کرلیا تب بھی نماز ہوجائے گی؛ بلکہ امام کو ایسا ہی کرنا چاہیے، البتہ مقتدیوں میں سے جن لوگوں نے امام کے ساتھ یا امام کے بعد بالکل رکوع نہیں کیا۔ صورت مسئولہ میں ان کی نماز نہ ہوگی، انھیں اپنی نماز دوبارہ پڑھنی ہوگی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند