عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 163000
جواب نمبر: 163000
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:1222-1082/H=10/1439
موٴذن صاحب کی اجازت سے وہ صاحب فجر کی اذان پڑھیں اور بقیہ اذان موٴذن صاحب پڑھیں اس میں شرعاً کچھ مضائقہ نہیں بلکہ دونوں حضرات کا اذان پڑھنا درست ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند