عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 162904
جواب نمبر: 16290401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:1129-981/D=10/1439
دو رکعت میں بیٹھنا فرض درجہ میں ہے لہٰذا اس کے ترک کرنے کی تلافی سجدہٴ سہو سے نہ ہوسکے گی بلکہ صورت مسئولہ میں دو رکعت فاسد ہوگئی اور صرف اخیر کی دو رکعت نماز صحیح ہوئی۔ لہٰذا دو رکعت کی قضا انفرادی طور پر کرلی جائے اور رمضان کا مہینہ باقی رہ جائے تو قرآن کا جس قدر حصہ دو رکعت فاسد میں پڑھا گیا ہے اسے بھی دہرالیا جائے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا سجدے سے اٹھتے ہوئے جو تکبیر کہی جاتی ہے وہ کچھ لمبی ہونی چاہیے؟
4937 مناظرلحن جلی كرنے والے كی امامت
3621 مناظرمیں بحرین میں رہتاہوں۔ میری پیدائش پاکستان کے ایک گاؤں کی ہے او رہم بہت عرصہ وہاں رہے بھی ہیں۔ بعد میں شہر منتقل ہوگئے۔ پھر وہاں سے اپنا گھر بیچ دیا۔ تھوڑی سی زمین ہے جو سب سے چھوٹے بھائی کی نیت سے رکھی ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا وہاں میری نماز پوری ہے یا قصر؟ بعد میں ہم شہر ہی میں پلے بڑھے۔ لیکن وہ گھر اب بڑے بھائی کا ہے میری ملکیت نہیں تو وہاں نماز کا کیا حکم ہے؟
2990 مناظرمیں اکثر سفرمیں ہوتاہوں۔ دس دن سفرمیں ہوتاہوں اور اس کے بعد گھر واپس آتاہوں، دو یا تین دن گھر میں رہتاہوں پھر سفر کے لیے چلاجاتاہوں۔ سوال یہ ہے کہ سفر کی حالت میں سنت پر عمل کرنے کے سلسلے میں کیا حکم ہے؟
1698 مناظر