• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 162685

    عنوان: كیا امام كے پیچھے دعائے قنوت پڑھی جائے گی؟

    سوال: رمضان المبارک میں وتر کی نماز امام کے ساتھ پڑھتے وقت تیسری رکعت میں ہمیں بھی دعائے قنوت پڑھنا ہے یا خاموش رہنا ہے ؟

    جواب نمبر: 162685

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:1172-1050/H=10/1439

    خاموش نہیں رہنا ہے بلکہ مقتدی پر بھی دعائے قنوت کا پڑھنا واجب ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند