• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 162673

    عنوان: كیا قضا نماز كی چاروں ركعات میں سورہ ملائیں گے؟

    سوال: اگر فرض نماز قضاء ہوگئی تو چارو ں رکعت میں سورہ ملائیں گے ؟

    جواب نمبر: 162673

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:1171-1049/H=10/1439

    چاروں رکعات میں سورت ملانے کا حکم نہیں ہے بلکہ جس طرح اداء نماز کی دو رکعت میں ختم سورت کا حکم ہے اسی طرح قضاء میں بھی ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند