عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 161954
جواب نمبر: 161954
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 1096-1014/M=9/1439
ایسی صورت میں اس مسبوق شخص کو چاہئے کہ صرف التحیات ترسل کے ساتھ پڑھے یعنی اتنی رفتار سے پڑھے کہ امام کے سلام پھیرنے تک اس کی التحیات پوری ہو جائے ہٰکذا فی الدر المختار وغیرہ ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند