• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 161882

    عنوان: نماز میں لَتَدْخُلُنَّ الْمَسْجِدَ الْحَرَامَ کی جگہ لَتَدْخُلُنَّ من الْمَسْجِدَ الْحَرَامَ پڑھ دینا؟

    سوال: ایک شخص نے دوران نماز قرات میں .قَدْ صَدَقَ اللَّہُ رَسُولَہُ الرُّؤْیَا بِالْحَقِّ لَتَدْخُلُنَّ الْمَسْجِدَ الْحَرَامَ کی جگہ قَدْ صَدَقَ اللَّہُ رَسُولَہُ الرُّؤْیَا بِالْحَقِّ لَتَدْخُلُنَّ من الْمَسْجِدَ الْحَرَامَ پڑھا تو نماز کا کیا حکم ہے ؟

    جواب نمبر: 161882

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:1083-989/M=9/1439

    صورت مسئولہ میں فساد کا حکم نہیں، نماز ہوگئی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند