• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 161750

    عنوان: سنت و نفل مالکی شافعی حنبلی طریق پر پڑھنا

    سوال: حضرت، میں حنفی ہوں، کیا میں شافعی ، حنبلی یا مالکی طریقے سے سنت اور نفل نماز پڑھ سکتا ہوں؟ محض اس نیت سے کہ یہ بھی سنت طریقہ ہے۔ جب کہ فرض میں صرف حنفی طریقے سے پڑھوں تاکہ ایک امام کا مکمل مقلد رہوں۔

    جواب نمبر: 161750

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 1127-1007/H=9/1439

    آپ ماشاء اللہ حنفی ہیں تو یہ صورت ہرگز اختیار نہ کریں کہ سنت و نفل شافعی حنبلی مالکی طریقہ پر پڑھیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند