عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 160973
جواب نمبر: 16097301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:1014-866/sd=8/1439
امام کا پورے طور پر محراب میں کھڑے ہونا کہ پاوٴں بھی محراب کے اندر ہوں؛ مکروہ ہے، اور اگر پاوٴں محراب کے باہر ہوں اور سجدہ اس کے اندر ہو تو جائز ہے۔ وکرہ ․․․ قیام الإمام في المحراب لا سجودہ فیہ وقدماہ خارجة؛ لأن العبرة للقدم․ (درمختار)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
اپنے ہاتھ سے رومال وغیرہ لٹکاکر اُس کی آڑ میں نمازی كے سامنے سے گزرنا؟
7295 مناظروضو كے بعد مچھر كا تیل لگاكر نماز پڑھنا
9994 مناظرقضاء نماز ادا كیے بغیر امامت كرنا؟
4210 مناظرفرض نماز میں امام کی کوئی سی بھی ہو گویا
ہماری ایک ، دو یا تین رکعت نکل جائے تو سلام کے بعد ہم کھڑے ہوکر ثنا پڑھیں گے یا
نہیں؟ یا الحمد پڑھنے سے نماز ہوجائے، مستحب طریقہ کون سا ہے؟
ہم
لوگ آسٹریا میں رہتے ہیں جہاں گرمیوں میں عشاء کی نماز کا وقت سوا بارہ بجے تک چلا
جاتاہے جب کہ فجر کا وقت سوا دو بجے پر۔ لوگ کہتے ہیں کہ مغرب کی نماز کے دیڑھ
گھنٹہ بعدعشاء کا وقت شروع ہوجاتا ہے اس لیے وہ لوگ عشاء گیارہ بجے پڑھ لیتے ہیں۔
جب کہ انٹرنیٹ وغیرہ کے مطابق نماز عشاء کا وقت سوا بارہ بجے ہوتا ہے۔ مجھے یہ
معلوم کرنا ہے کہ کیا ایسا کرنا درست ہے؟
میرا سوال یہ ہے کہ سنت مئو کدہ اور سنت غیر مئو کدہ میں کیا فرق ہے؟ اور کیا مئوکدہ کی بھی چار وں رکعات میں صورتیں پڑھی جاتی ہیں؟
3901 مناظر