عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 159890
جواب نمبر: 15989001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:774-732/sd=7/1439
احناف کے نزدیک دو فرض نمازوں کو ایک نماز کے وقت میں جمع کرنا سفر میں بھی جائز نہیں ہے ، شوافع کا مسلک کسی شافعی مفتی سے معلوم کریں ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مفتی
صاحب میں سعودی عربیہ میں ملازمت کرتاہوں۔ ادھر رمضان میں قریب کی مسجدوں میں آٹھ
رکعت تراویح پڑھائی جاتی ہے۔ تو اس کا کیا طریقہ ہے کہ ہم بیس تراویح پوری پڑھ
سکیں؟ کیا آٹھ مسجد میں جماعت کے ساتھ اور باقی بارہ اپنے کمرہ میں پڑھ لیں؟ اور
وتر کس وقت پڑھنا ہے؟
یہاں
متحدہ عرب امارات میں امام بجر کی نماز کے دوسری رکعت میں رکوع کے بعد ہاتھ اٹھاکر
دعا مانگتے ہیں اور مقتدی جہری آمین بولتے ہیں۔ اگر کبھی امام صاحب یہ دعا بھول
جائے تو آخر میں سجدہ سہو بھی کرتے ہیں۔ میں حنفی المسلک ہوں کیا میں بھی اسی طرح
ان کے ساتھ ہاتھ اٹھاکر دعا کرسکتا ہوں یا پھر مجھے خاموش کھڑا رہنا چاہیے؟
کیا سفر میں سنت موٴکدہ پڑھنا ضروری ہیں یا پھر چھوڑ بھی سکتے ہیں؟
5497 مناظر