عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 159059
جواب نمبر: 15905901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 607-492/sd=6/1439
بریلوی شخص جو مروجہ بدعات و خرافات میں مبتلا ہو، وہ حقیقت میں حنفی مسلک کا ماننے والا نہیں ہے ، حنفی مسلک کے اصل پیرو کار وہ لوگ ہیں جو سنت و شریعت کو مضبوطی سے تھامنے والے ہیں اور بدعات و خرافات سے دور ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
اگر کوئی مرد ایسے علاقے یا ملک میں رہتا ہو جہاں غیرمسلم اکثریت میں ہوں جیسا لندن ، تو کیونکہ یا تو وہاں تو مسجدیں بہت کم ہوتی ہیں اور شہر بہت بڑا ہوتا ہے تو وہ یہ کیسا تعیین کرے گا کہ اس کے محلے کا مسجد کونسا ہے تاکہ وہ یہ جان کر جب اکیلا نماز پڑھے تو اذان دینے کی سنت موٴکدہ سے سبک دوش ہو۔(۲) اور نیز ان شہروں میں اذان کی آواز نہیں آتی، اگر یہ اکیلا نماز پڑھے اور ابھی مسجد میں اذان ہوئی ہو تو کیا دوبارہ اس کو اذان دینا سنت موٴکدہ ہے۔(۳) اور ابھی اذان نہ ہوئی ہو اور بعد میں ہونے والی ہو اور یہ وقت کے اندر مگر اذان سے پہلے اگر اکیلا نماز پڑھے تو کیا اس کے لیے اذان دینا سنت موٴکدہ ہے۔
4722 مناظرپہلی منزل میں جگہ ہوتے ہوئے دوسری منزل میں اقتداء درست ہے یا نہیں؟
3300 مناظرکیا دعائے قنوت کا متبادل کوئی دعا ہے جس کو ہم وتر نمازمیں دعائے قنوت کے بدلہ میں پڑھ سکیں، کیوں میرے لیے اس کا یاد کرنا بہت زیادہ مشکل ہے۔
5765 مناظرنماز کی ہر رکعت میں ایک متعین آیت کی تلاوت
1374 مناظر