عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 158951
جواب نمبر: 158951
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 634-480/sd=6/1439
مسجد کی کھلی چھت پر جماعت کرنا مکروہ ہے ؛ البتہ اگر نیچے جماعت ہو اور جگہ کم پڑجائے ، تو چھت پر بھی صفیں بنانا جائز ہے ۔ إذا اشتد الحر یکرہ أن یصلوا بالجماعة فوقہ إلا إذا ضاق المسجد فحینئذ لا یکرہ الصعود علی سطحہ للضرورة، کذا فی الغرائب.( الفتاوی الہندیة : ۳۲۲/۵، ط: کتاب الکراہیة، الباب الخامس )
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند