• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 158870

    عنوان: سورہ فاتحہ کے بعد کوئی سورة شروع کردے پھر ایک آیت پڑھ کر رکوع میں چلاجائے تو اس کا کیا حکم ہے ؟

    سوال: عرض گزارش یہ ہے کہ اگر کوئی شخص فرض نماز میں چوتھی رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد کوئی سورة شروع کردے پھر ایک آیت پڑھ کر رکوع میں چلاجائے تو اس کا کیا حکم ہے ؟جواب مرحمت فرمائیں عین نوازش ہوگی۔

    جواب نمبر: 158870

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 613-510/B=6/1439

    اس پر سجدہٴ سہو واجب نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند