• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 158321

    عنوان: ظہر کا آخری وقت کب تک رہتا ہے ؟

    سوال: ظہر کا آخری وقت کب تک رہتا ہے ؟

    جواب نمبر: 158321

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 582-449/SN=5/1439

    ہرچیز کا سایہٴ اصلی دو مثل ہونے تک ظہر کا وقت رہتا ہے، اس کے بعد عصر کا وقت شروع ہوجاتا ہے․․․ وآخر وقتہا عند أبي حنیفة إذا صار ظلِّ کلی شيء مثلیہ سوی فيء الزوال (ہدایہ، نیز دیکھیں: شامی: ۲/ ۱۴، ط: زکریا)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند