• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 15726

    عنوان:

    اگر کسی شخص نے نماز میں فاتحہ کی جگہ درود شریف پڑھا اور پھر فاتحہ پڑھا تو کیا اس پر سجدہ سہو واجب ہے یا نہیں؟ برائے کرم جلد جواب عنایت فرماویں۔

    سوال:

    اگر کسی شخص نے نماز میں فاتحہ کی جگہ درود شریف پڑھا اور پھر فاتحہ پڑھا تو کیا اس پر سجدہ سہو واجب ہے یا نہیں؟ برائے کرم جلد جواب عنایت فرماویں۔

    جواب نمبر: 15726

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1936=1558/1430/ھ

    اس صورت میں سجدہٴ سہو واجب ہے، ہکذا یفہم من الفتاوی الہندیہ۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند