عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 157135
جواب نمبر: 157135
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:411-345/B=4/1439
صبح صادق کے طلوع ہونے سے پہلے پہلے تک رہتا ہے جونہی صبح صادق نمودار ہوتی ہے تہجد کا وقت ختم ہوجاتا ہے۔ جی ہاں پانچ منٹ پہلے بھی پڑھ سکتے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند