• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 1567

    عنوان:

    عر ض خدمت یہ ہے کہ آج کل عموما لوگ بنا ٹوپی کے نماز پڑھتے ہیں۔ کیا مطلقا اس کی اجازت ہے؟

    سوال:

    عر ض خدمت یہ ہے کہ آج کل عموما لوگ بنا ٹوپی کے نماز پڑھتے ہیں۔ کیا مطلقا اس کی اجازت ہے؟

    جواب نمبر: 1567

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 905/ ج= 905/ ج

    بغیر ٹوپی، ننگے سر نماز پڑھنا مکروہ ہے، اس طرح نماز پڑھنے سے نماز کا ثواب گھٹ جاتا ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند