• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 156478

    عنوان: پہلی رکعات میں سورہ الناس اور دوسری رکعات میں سورہ قریش پڑھنا کیسا ہے؟

    سوال: حضرت مفتی صاحب! پہلی رکعات میں سورہ الناس اور دوسری رکعات میں سورہ قریش پڑھنا کیسا ہے؟ نیز نماز میں بے ترتیب قرآن پڑھنا کیسا ہے؟

    جواب نمبر: 156478

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 354-301/H=3/1439

    مکروہ ہے ویکرہ الفصل بسورة قصیرة وان یقرأ منکوسا اھ درمختار (وفی شرحہ الفتاوی ردالمحتار (قولہ وان یقرأ منکوسا) بان یقرأ فی الثانیة سورة اعلیٰ مما قرأ فی الاولیٰ لان ترتیب السور فی القراء ة من واجبات التلاوة وانما جوز للصغار تسہیلا لضرورة التعلیم ط اھ (ج: ۱/۳۶۷قبیل باب الامامة مطبوعہ نعمانیہ) ۔ 


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند