• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 15623

    عنوان:

    انسان کا بال، ناخون بدن سے الگ ہونے کے بعد پاک ہوگا یا ناپاک؟ کیا اس کو جیب میں رکھ کر نماز پڑھ سکتے ہیں؟

    سوال:

    انسان کا بال، ناخون بدن سے الگ ہونے کے بعد پاک ہوگا یا ناپاک؟ کیا اس کو جیب میں رکھ کر نماز پڑھ سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 15623

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1379=1379/1430/م

    (۱) پاک ۔ (۲) پڑھ سکتے ہیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند