عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 156034
جواب نمبر: 15603401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:221-165/L=3/1439
میت کو غسل دینا ایسا عمل نہیں ہے کہ اس کی وجہ سے امامت میں کراہت آئے؛ بلکہ میت کو غسل اہلِ تقویٰ حضرات کا دینا بہتر ہے؛اس لیے اس شخص کی اقتداء میں نماز بلاکراہت درست ہے۔ قال فی الشامی: یندب الغسل من غسل المیت، ویکرہ أن یغسلہ جنب أو حائض․․ والأولیٰ کونہ أقرب الناس الیہ، فان لم یحسن الغسل فأہل الأمانة والورع․ (شامی: ۳/۹۵باب صلاة الجنازةط: زکریا دیوبند)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میرا سوال یہ ہے کہ کچھ لوگ نماز میں
(ولاالضالین) ظ کی آواز کے ساتھ پڑھتے ہیں اور کچھ لوگ (ولاالضالین) دُواد کی آواز
کے ساتھ پڑھتے ہیں اور عرب والے بھی ولاالضالین (دُواد)ہی پڑھتے ہیں ۔تو کیا پڑھنا
صحیح ہے؟ حوالہ کے ساتھ جواب دیجئے گا۔
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کا مفہوم ہے کہ اپنی رات کو آخری نماز واجب الوتر بناؤ اور پھر احادیث میں یہ بھی ہے کہ وتر کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم دو رکعات پڑھتے تھے۔ میں نے آپ کے فتوی میں (جو فرق وملل کی فہرست میں ہے) پڑھا کہ آپ یہ دورکعات بیٹھ کر پڑھتے تھے تو کیا ہمارے لئے بھی بیٹھ کر پڑھنا مسنون ہے؟ یا کھڑے ہو کر؟ میں نے یہ معمول بنایا ہے کہ عشاء کے پورے چودہ رکعات (4 4 2 2 2 ، نوافل کے ساتھ ) پڑھ کر دو رکعات صلاة التوبہ، دو رکعات صلاة الخوف، دو رکعات شکرانہ، دو رکعات صلاة الحاجة، پڑھتا ہوں، کیا ایسا کرنا صحیح ہے؟ ڈرہوتاہے کہ کہیں کچھ غلطی تو نہیں ہورہی ہے؟ پھرکیا عمل میں غلطی ہو رہی ہے؟ آپ کچھ نوافل کے لیے مشورہ دیں۔ اگر میرے پاس محدود وقت ہے تو کیا میرے لیے نمازپڑھ کر دعا کرنا بہتر ہے یا جتنے ہوسکتے نوافل پڑھنا بہتر ہے؟ کیوں کہ اللہ تعالی تو ہمارے حالات سے واقف ہے، ہو سکتاہے کہ ہمار ی عبادت سے ہی خوش کر ہم کو بغیر مانگے نوازے۔ کیا یہ خیال سچ ہے؟ براہ کرم، میر ی رہنمائی فرمائیں۔
5277 مناظرفرض نماز کے بعد اجتماعی دعا کرنا
3383 مناظردورانِ نماز ریح خارج ہوجائے تو کیا کرے؟
1533 مناظرذاتی گھر سے نئے گھر جانے میں جو تقریبا 90 کلومیٹر ہے، نماز کس طرح پڑھی جائے گی قصر یا اِتمام؟
1934 مناظرہمارے محلہ کی جامع مسجدکے پیچھے مسجد کی بلڈنگ ہے جس کے کمرے کرایہ پر دئے جاتے ہیں اوراس کی آمدنی مسجد میں لی جاتی ہے۔ عید کی نماز بھی مصلی زیادہ ہونے کی وجہ سے اس بلڈنگ کے احاطہ میں ہوتی ہے۔ اس بلڈنگ کا ایک کمرہ ابھی ایک آفس کے لیے کرایہ پر دیا گیاہے۔ اس آفس میں ایک کتا ہے جو کبھی آفس میں او رکبھی باہر احاطہ میں باندھا جاتا ہے جہاں عید کی نماز ہوتی ہے۔ اس آفس کے بازو میں اسی بلڈنگ میں مسجد کے پیش امام اپنی فیملی کے ساتھ رہتے ہیں۔ کیا اس صورت میں اس جگہ نماز پڑھی جاسکتی ہے یا نہیں جہاں کتا غلاظت بھی کرتاہے؟
2982 مناظرفجر اور ظہر کی سنت گھر میں پڑھنا افضل ہے یا مسجد میں؟