عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 155805
جواب نمبر: 155805
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:177-178/L=3/1439
عورت ٹرین میں حتی الوسع پردہ کے اہتمام کے ساتھ کھڑے ہوکر کسی مناسب جگہ میں نماز ادا کرلے، قریب میں غیرمحرموں کا ہونا جوازِ صلات میں مانع نہیں۔ قیام پر قدرت کے باوجود بیٹھ کر نماز پڑھنا جائز نہیں، اگر بیٹھ کر نماز پڑھ لیتی ہے تو اس کا اعادہ ضروری ہوگا۔ ومنہا القیام فی فرض لقادر علیہ․․ (شامی: ۱/۱۴۲ط ایچ ایم سعید کمپنی)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند