عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 155535
جواب نمبر: 15553530-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:102-92/M=2/1439
گدی پر جوڑا باندھنا جائز ہے بلکہ حالت نماز میں افضل ہے اس لیے کہ اس سے بالوں کے پردہ میں سہولت ہوتی ہے۔ (مستفاد احسن الفتاوی)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میرا سوال یہ ہے کہ کیا ظہر کی چار سنتوں میں ہر رکعت میں سورت ملانی پڑے گی یا صرف پہلی دو رکعتوں میں؟
355 مناظرمیرے
گھٹنے کی پیوند کاری ہوئی ہے ، میں قعدہ میں بیٹھ نہیں سکتاہوں اور میں پلانٹی
نہیں کرسکتاہوں۔ تومیں اس حالت میں کیسے نماز پڑھ سکتاہوں، کیا میں کرسی پر بیٹھ
سکتاہوں؟ اگر ہاں، تو سجدہ کے لیے میں کیا کروں گا، میں اس کو کیسے کروں گا؟ میں
قیام،رکوع ، قومہ کرسکتاہوں۔ برائے کرم جلد جواب عنایت فرماویں۔