• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 155526

    عنوان: سلام کب پھیرنا چاہیے؟

    سوال: حضرت، جب امام سلام پھیرے تو ہمیں بھی ساتھ ساتھ پھیرنا چاہئے یا دوسرا سلام پھیرنے کے بعد سلام پھیرنا چاہئے؟

    جواب نمبر: 155526

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:120-101/L=2/1439

    افضل یہی ہے کہ جیسے ہی اما م سلام کی ابتداء کرے مقتدی بھی اس سے متصلاًشروع کردے۔ درمختار میں ہے: ثم یسلّم عن یمینہ ویسار․․․ مع الإمام ․․․ کالتحریمة مع الإمام وقالا: الأفضل فیہما بعدہ اھ (۲/۲۳۸ط: زکریا)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند