عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 155470
جواب نمبر: 15547001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:135-110/H=2/1439
اگر امام نے سورہ یا ایک دو آیت پڑھ دی تو سجدہٴ سہو واجب نہیں ہوا، اگر مقتدی نے پڑھیں تو سجدٴ سہو تو تب بھی واجب نہ ہوا تاہم مقتدی کو امام کے پیچھے قرأت کرنا مکروہ ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میرا
سوال یہ ہے کہ اگر ایک مسلمان کو نماز نہیں آتی اور وہ عربی یاد بھی نہیں کرسکتا
تو وہ نماز کیسے پڑھے گا؟
حضرت میرا سوال یہ ہے کہ میرے ذمہ بالغ ہونے کے بعد کی تقریباً گیارہ بارہ سال کی نمازیں ہیں۔ مہربانی فرماکر بتائیں کہ کیسے حساب کروں؟ اور کس طرح ادا کروں؟ اور ان نمازوں کی نیت کیسے کروں؟
2577 مناظرکیا نماز کسوف کوئی اکیلا پڑھ سکتا ہے؟ (۲) اگر کسی پر سجدہٴ سہو واجب نہیں تھا، اس نے کرلیا اس لیے کہ اس کو شک ہوگیا کہ شاید سجدہٴ سہو واجب ہوگیا ہو یا بھولے سے ایسا کرے؟ (۳) اگر کوئی نماز میں ایسی تلاوت کرے کہ اس کو بعض وقت اپنے پڑھنے کی بہت خفیف آواز آئے، اور اس سے یہ صحیح طور پر نہ سمجھ سکے کہ کیا پڑھ رہا ہے یا کبھی بعض حرفوں کی آواز سنائی ہے، کیا نماز صحیح ہوگئی؟
2936 مناظرہمارے محلہ کی مسجد میں کچھ نمازی جن کو کچھ جسمانی تکلیف ہے جیسے گھٹنے کے جوڑوں میں درد وغیرہ ،وہ ہتھے والی کرسی میں بیٹھ کر نماز پڑھتے ہیں۔ آہستہ آہستہ اس طرح کے کیس بڑھ رہے ہیں۔ امام صاحب کو جب زیادہ وقت کے لیے مسجد میں انتظار کرنا ہوتا ہے تو وہ بھی کرسی پر بیٹھ جاتے ہیں۔ کیا اس طرح کی حالتوں میں مسجد میں کرسی کا استعمال کرنا جائز ہے؟ کیا اس طرح کے نمازیوں کے لیے یہ ضروری ہے کہ وہ مسجد میں کرسی پر نماز ادا کریں؟ کیا وہ گھر میں نماز نہیں پڑھ سکتے ہیں؟
3712 مناظر