عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 155218
جواب نمبر: 155218
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 90-105/H=1/1439
حضرت شیخ عبد القادر جیلانی رحمہ اللہ کو متصرف گرداننا اور مزارات پر سجدہ کرنا مشرکانہ عمل ہے، ایسا شخص جب تک توبہ کرکے اصلاح نہ کرلے امام بنانے کے قابل نہیں۔ (مستفاد: فتاوی محمودیہ: ۶/۲۶۴، ط: ڈھابیل)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند