عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 15518
اگر
میں امام کے پیچھے نماز پڑھ رہا ہوں جو کہ رفع یدین کررہا ہے اور میں نہیں کررہا
ہوں تو کیا میری نماز ہوجائے گی؟
اگر
میں امام کے پیچھے نماز پڑھ رہا ہوں جو کہ رفع یدین کررہا ہے اور میں نہیں کررہا
ہوں تو کیا میری نماز ہوجائے گی؟
جواب نمبر: 15518
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1542=1265/د
نماز ہوجائے گی بشرطیکہ امام طہارت وغیرہ میں حنفی مسلک کی رعایت کرتا ہو۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند